مسلسل خراب پرفارنس صائم ایوب کا کرکٹ سے دور رہنے کا فیصلہ
لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے اوپنرصائم ایوب کا کرکٹ سے دل اچاٹ ہونے لگا، انہوں نے خود پی سی بی سے درخواست کی ہے کہ وہ کچھ عرصے کھیل سے دور رہنا چاہتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بیٹر ذہنی طور پر مضبوط ہو کر ہی کھیل میں واپس آئیں گے۔صائم ایوب ان دنوں کیریئر [...]
