پاکستان پیپلز پارٹی کا59واں یوم تاسیس30نومبرکو منایا جائے گا
ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کا59واں یوم تاسیس30نومبرکو منایا جائے گااس دن کے حوالے سے ٹھٹھہ صادق آباد سمیت ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیاجائے گاجس سے پیپلز پارٹی کے مرکزی،صوبائی اور مقامی قائدین خطاب کرتے ہوئے پارٹی کی تاریخ اور قربانیوں پر روشنی ڈالیں گے۔پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی ایک [...]
