سندھ کی کارکردگی پر سوال اٹھانے والے پنجاب کا بھی ترقیاتی ریکارڈ سامنے لائیں: پاکستان پیپلز پارٹی
لاہور (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوہدری منور انجم نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سے سندھ کی کارکردگی پر تنقید کے تناظر میں سندھ اور پنجاب دونوں کے ترقیاتی اخراجات، این ایف سی ادائیگیوں، تعلیم اور صحت کے شعبوں کا تقابلی ریکارڈ عوام کے سامنے لانے کا مطالبہ [...]
