Depository of News

قبضہ مافیا کو مقامی افراد کی حمایت حاصل’جلد مافیا کیخلاف ایکشن لینگے:اوقاف انتظامیہ ڈی جی خان

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (خبر نگار) اس حوالے سے اوقاف انتظامیہ ڈیرہ غازی کا کہنا تھا کہ قصبہ mمافیا کو مقامی لوگوں کی پشت پناہی حاصل ہے’ ضلعی انتظامیہ متحرک ہوچکی جلد قبضہ مافیا کے خلاف بڑے فیصلے متوقع ہیں’ وقف پراپرٹی کا تحفظ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

Read full article →