Depository of News

جیلوں میں بدعنوانی اختیارات کا ناجائز استعمال غیر قانونی سہولتوں بارے انکشافات

dailykhabrain.com.pk · world

ملتان (انوسٹی گیشین سیل)پنجاب بھرکی جیلوں میں مبینہ بدعنوانی، اختیارات کے ناجائز استعمال اور غیر قانونی سہولتوں کی فراہمی سے متعلق تشویشناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جیلوں کے اندر ملاقاتوں، وی وی آئی پی پروٹوکول، گھر سے کھانا منگوانے اور ٹیلی فون کے استعمال سمیت مختلف سہولیات کی فراہمی مبینہ طور پرقیدیوں سے [...]

Read full article →