KPمیں مدارس کی رجسٹریشن کا آرڈیننس مثبت پیش رفت،طاہر محمود اشرفی
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوآرڈینیٹر قومی پیغامِ امن کمیٹی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے خیبر پختونخوا میں مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس کے اجرا کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے موجودہ حکومت کا درست سمت میں اہم قدم قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ قومی [...]
