مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ سیکیورٹی معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، تاہم یمن میں ترک فوج کی تعیناتی سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ترک میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حاقان فیدان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے دفاع کے لیے ضروری [...]
