جے یو آئی سندھ کا کراچی میں احتجاج مولانا فضل الرحمن کیخلاف مہم بند کی جائے
کراچی (ویب ڈیسک) مولانا کے گھر کے تقدس کی پامالی، ان کے خلاف مبینہ کردار کشی کی مہم اور سندھ کی تقسیم کی کوششوں کے خلاف شدید احتجاج کراچی: جمعیت علما اسلام سندھ کے زیر اہتمام اتوار کو گرومندر چورنگی، جامعہ بنوری ٹان کے قریب احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں جے یو آئی کے [...]
