Depository of News

سارہ خان اور فیروز خان پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ سارہ خان اور اداکار فیروز خان جلد ایک ساتھ ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔اداکارہ سارہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر دونوں فنکاروں کا بلیک اینڈ وائٹ ٹیزر پوسٹر شیئرکیا، جس کے بعد نئے ڈرامے میں انکی ایک ساتھ اداکاری کی تصدیق ہو گئی۔سارہ خان نے اس مسیقبل [...]

Read full article →