غزہ’ اسرائیلی فوج کا قافلے حملہ’ رہائشی عمارتیں تباہ’ 3امدادی کارکن شہید
غزہ (آئی این پی )غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری،شمالی غزہ میں رہائشی عمارتیں دھماکوں سے تباہ کردی گئیں، کھانا تقسیم کرنے والی گاڑی پر حملے میں تین امدادی کارکن شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے زیرِقبضہ علاقوں میں رہائشی عمارتوں کو دھماکوں سے تباہ کر دیا، [...]
