پنجاب میں فضائی آلودگی میں اضافہ، لاہورپہلے نمبر پر برقرار
اسلام آباد،لاہور(آئی این پی )پنجاب میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہونے لگا، لاہور کی فضا انتہائی مضر صحت ہوگئی ہے۔صوبائی دارالحکومت دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں مسلسل پہلے نمبر پر برقرار ہے، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 500 سے تجاوز کر گیا۔لاہور کے علاقے گلبرگ ٹو میں فضائی آلودگی کا انڈیکس [...]
