فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی 11ہویں برسی کل منائی جائے گی
ٹھٹھہ صادق آباد (این این آئی) پاک فضائیہ کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ مریم مختیار کی گیارہویں برسی (کل) 24نومبرمنگل کو منائی جائے گی۔مریم مختیار 18مئی 1992 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی اور سول انجینئرنگ میں ڈگری حاصل کی، مریم کے والد کرنل(ر) مختیار احمد شیخ پاک فوج میں [...]
