حماس ہتھیاروں کو محدود کرنے کے وعدوں کی پاسداری کرے: مصری وزیر خارجہ
قاہرہ(این این آئی)مصر کے وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ قاہرہ کی پوری سفارتی کوشش ہے کہ حماس اپنے ہتھیاروں کو محدود کرنے سے متعلق کیے گئے وعدوں کی مکمل پاسداری کرے تاکہ خطے میں کشیدگی میں کمی لائی جا سکے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قاہرہ سے جاری کردہ بیان میں مصری [...]
