Depository of News

روس کا یوکرین پر بیلسٹک میزائلوں’ ڈرونز سے حملہ’2افراد ہلاک

dailykhabrain.com.pk · world

ماسکو،کیف (آئی این پی )روس نے یوکرین کے وسطی صنعتی شہر کریوی ریح پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں سات سالہ بچے اور ایک خاتون سمیت 2 افراد ہلاک جبکہ 60 افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق روسی حملے کے دوران میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے مختلف [...]

Read full article →