ریاض کی جانب داغے گئے حوثیوںکے 3بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے دارالحکومت ریاض کی جانب داغے گئے حوثی ملیشیا کے تین بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں ہی نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے جس سے کسی بڑے خطرے کو ٹال دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاض سے جاری ہونے والی رپورٹس میں [...]
