Depository of News

پشاور سی ٹی ڈی سیکیورٹی فورسز فتنہ الخوارج کی کاروائی 3 دہشت گرد ہلاک

dailykhabrain.com.pk · world

پشاور(این این آئی)پشاور کے علاقے متنی میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ آپریشن کیاجس کے دوران فتنہ الخوارج کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سینٹرل پولیس آفس کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کی شناخت عبدالرشید، سعید اللہ اور سعید نواب کے نام سے ہوئی ہے۔سی پی او کے مطابق [...]

Read full article →