امریکہ کو مطلوب منشیات کی دنیا کا بادشاہ گرفتار، جھڑپ میں 11 افراد ہلاک
میکسیکو سٹی (این این آئی)میکسیکو کی سیکیورٹی فورسز نے امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے 10 مطلوب ترین مفرور افراد میں شامل مبینہ منشیات فروش فاسٹو اسیدرو میزہ فلوریس عرف ال چاپو اسیدرو کو گرفتار کر لیا ہے۔اس دوران ریاست سینالوا کے شہر گواساوے میں ہونے والی شدید جھڑپوں میں 11 افراد ہلاک ہو [...]
