Depository of News

دسمبر اہم ہے،کراچی وفاق کو دینے کی تجویز آئی تو حمایت کرینگے: مصطفی کمال

dailykhabrain.com.pk · world

کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر صحت اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کی تجویز سامنے آئی تو وہ اس کی بھرپور حمایت کریں گے،نئے صوبوں کے قیام کی جدوجہد سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔انہوں نے اپنے بیان میں واضح کیا [...]

Read full article →