Depository of News

پرتگال کے وزیر مملکت اور وزیر خارجہ پالو رینجل کی پاکستان آمد’اسحاق ڈار کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات کرینگے

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(آئی این پی )پرتگال کے وزیر مملکت اور وزیر خارجہ پالو رینجل پاکستان پہنچ گئے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری یورپ عائشہ علی نے پرتگال کے وزیر مملکت اور وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔ پرتگال کے وزیر خارجہ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ساتھ وفود کی سطح پر مذاکرات کریں گے، پاکستانی قیادت [...]

Read full article →