Depository of News

ایران نے کیمیائی،حیاتیاتی ہتھیار بنانے کے امریکی الزامات مسترد کر دئیے

dailykhabrain.com.pk · world

تہران(این این آئی)ایران کی وزارتِ خارجہ نے کیمیائی یا حیاتیاتی ہتھیار تیار کرنے کی کوششوں سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور پرانی اسکرپٹ کا تسلسل قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تہران سے جاری کردہ سرکاری بیان میں [...]

Read full article →