پاکستان تنازعات کے مذاکرات کے ذریعے حل کا حامی بلاول بھٹو
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کا فعال سفارتی کردار جاری ہے۔ ترک میڈیا کو انٹرویو میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا کہ پاکستان خطے میں امن اور مذاکرات کے ذریعے تنازعات کا حل چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا [...]
