Depository of News

وزیراعظم کا 160 ارب ترقیاتی پیکج خیبر پختونخوا 10 ارب روپے جاری

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کے اعلان کے بعد ابتدائی طور پر 10 ارب روپے صوبائی حکومت کو جاری کر دئیے گئے۔دستاویزات کے مطابق خیبرپختونخوا کے 12 مخصوص اضلاع کے لئے 96 ارب 97 کروڑ 10 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں [...]

Read full article →