امام الحق کا انگلش کاونٹی یارکشائر سے معاہدہ ہوگیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر ) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر امام الحق کا انگلش کاونٹی یارکشائر سے معاہدہ ہوگیا۔یارکشائر کاونٹی کرکٹ کلب نے 30 سالہ امام الحق کی 2027 کے سیزن کے لیے خدمات حاصل کرلی ہیں۔امام الحق پورے کاونٹی سیزن کے لیے یارکشائر کو دستیاب ہوں گے۔ ، وہ اس سے قبل 2025 میں اسی ٹیم کی نائندگی [...]
