ہیری بروک کا شاندار اقدام، زخمی ننھے مداح کو خصوصی تحفہ دے دیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر) انگلش کرکٹر ہیری بروک نے کھیل کے میدان میں بہترین کارکردگی کیساتھ انسانیت اور رحم دلی کے بہترین جذبے کا بھی مظاہرہ کردیا۔ میلبرن میں کھیلے جارہے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دو اور تین رنز پر مواقع ملنے کے بعد ہیری بروک نے آسٹریلوی بولرز کی دھلائی کردی۔ انہوں [...]
