Depository of News

بجلی چوروں کی فہرستیں تیار،جائیدادوں کی نیلامی ‘شناختی کارڈ منسوخ کرنیکا اعلان

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (این این آئی ) بجلی کے بڑے ڈیفالٹرز کے خلاف کریک ڈائون شروع کرتے ہوئے گرفتاری، جائیدادوں کی نیلامی اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے چیف انجینئر محمد رمضان بٹ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ [...]

Read full article →