منال نے ایمن خان کی حمایتکر دی، تنقید کرنیوالوں کو جواب
لاہور ( شو بز ڈ یسک ) پاکستانی اداکارہ منال خان نے لندن میں پاکستان اور کراچی کو محفوظ شہر قرار دینے پر اپنی بہن ایمن خان کا دفاع کرتے ہوئے ان کے بیان کی حمایت کر دی ۔ منال خان نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو کے نیچے تبصرہ کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے۔کہ برطانیہ [...]
