Depository of News

قرطبہ چوک، پلازہ میں آتشزدگی، ریسکیو اہلکاروں نے 8 افراد کو بحفاظت کرین کے ذریعے باہر نکال لیا

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(کرائم رپورٹر) قرطبہ چوک مزنگ کے ایک پلازہ میں آتشزدگی کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ لگنے کی اطلاع صبح 9 بجکر21منٹ پر موصول ہوئی، جس پر ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر فائر آپریشن شروع کیا۔ آگ پلازہ کے گرائونڈ فلور پر لگی [...]

Read full article →