پیرو کے علاقے جنین میں 6.9شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف و ہراس
جنین (آئی این پی)جنوبی امریکی ملک پیرو کے علاقے جنین میں 6.9شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے جھٹکوں سے مختلف علاقوں میں لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری گھروں و عمارتوں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کے جھٹکے خاصے شدید محسوس کیے گئے، جبکہ متاثرہ علاقوں میں عمارتوں، سڑکوں اور دیگر [...]
