Depository of News

ہیلتھ سروسز پنجاب، طبی آلات کی خریداری، 4کروڑ55 لاکھ روپے کی بے ضابطگیاں

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (جنرل رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کی مالی سال 2022-23ء کی آڈٹ رپورٹ میں طبی آلات کی خریداری سے متعلق 4 کروڑ 55 لاکھ روپے کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں پر اعتراضات اٹھائے گئے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے افسران کی مبینہ مالی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں، سیکرٹری پرائمری ہیلتھ کے [...]

Read full article →