جیل خانہ جات میں افسران کی ترقیوں، تقرروتبادلوں کے احکامات جاری
لاہور (کرائم رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب جیل ریفارمز ایجنڈا پر عملدرآمد جاری ہے، محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل خانہ جات میں افسران کی ترقیوں اور تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق اسامہ سلامت سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ تعینات، کاشف رسول خالد سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل خانیوال تعینات اور نوید [...]
