جنوری تا اکتوبر2026لاہور میں چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں بتدریج کمی لاہور
(کرائم رپورٹر)لاہور میں چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں بتدریج کمی کا رجحان سامنے آیا ہے۔ رواں سال 2026کے پہلے 10ماہ کے دوران گزشتہ سال 2025کے اسی عرصے کے مقابلے میں چوری کی وارداتوں میں 8فیصد جبکہ نقب زنی کے واقعات میں 35فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق شہر بھر [...]
