Depository of News

پی ٹی آئی کو پنجاب میں بڑا دھچکا، سینئر رہنما اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان پنجاب کے ترجمان شایان بشیر کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کو پنجاب میں اہم دھچکا لگا ہے جہاں سینئر رہنما اور اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان پنجاب کے ترجمان شایان بشیر اور صدر لیبر ونگ لاہور راشد بھٹی نے اپنی جماعت اور اپوزیشن اتحاد کو خبرباد کہنے کا اعلان کیا۔پی ٹی آئی کے سنیئر رہنما اور ترجمان [...]

Read full article →