اٹلی کے قدیم قلعے کی مرمت کے دوران پانچ سو سال پرانا خفیہ خزانہ برآمد
روم (این این آئی) اٹلی کے وسطی علاقے تسکنی میں واقع ایک تاریخی قلعے کی مرمت اور بحالی کے کام کے دوران مزدوروں نے ایک پرانی پتھر کی دیوار کے خفیہ خانے سے پانچ سو سال پرانا قیمتی خزانہ دریافت کر لیا ہے جس میں سولہویں صدی کے خالص سونے کے سینکڑوں سکے اور نایاب [...]
