Depository of News

ایران کی دھمکیوں کے بعد امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے پر مقیم تہران پر معاشی دبائو جاری رکھنے کا اعلان

dailykhabrain.com.pk · world

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی وزیر خزانہ سکاٹبیسنٹ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد وہ اب بھی امریکی فوجی اڈے پر رہائش پذیر ہیں، تاہم وہ تہران کے خلاف معاشی دبا ئوکی پالیسی جاری رکھیں گے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق بیسنٹ نے امریکی ٹی وی چینل سی این [...]

Read full article →