پاکستان’ یورپی یونین کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق
برسلز (این این آئی) پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم اور وسیع کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے جس سے باہمی سرمایہ کاری اور تجارتی روابط کو نئی تقویت ملے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برسلز اور اسلام آباد کے سفارتی ذرائع نے بتایا [...]
