Depository of News

لاپتہ خواتین کی بازیابی کا کیس’ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ 24 نومبر کو سماعت کرینگی

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ ، لاپتہ خواتین کی بازیابی کا کیس سماعت کے لیے مقرر ، چیف جسٹس عالیہ نیلم سائلہ سلمی بی بی کی درخواست پر24 نومبر کو سماعت کریں گی۔ عدالت میں پیش کی گئی لاہور پولیس کی گزشتہ رپورٹ کے مطابق 429 خواتین کی بازیابی تاحال باقی ہے۔ عدالت نے لاپتہ [...]

Read full article →