Depository of News

چوری ڈکیٹی کی متعدشد وارادتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(کر ائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے’ طلائی زیورات ‘موبائل فون ‘موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاری اڈا میں ضمیر سے 2لاکھ 50ہزار روپے اور موبائل فون’مناواں میں ایوب سے 2 لاکھ 30ہزار روپے اور موبائل فون، اچھرہ میں [...]

Read full article →