Depository of News

جو قومیں آپس میں برسرپیکار ہوں انکو دشمن کی ضرورت نہیں: احسن اقبال

dailykhabrain.com.pk · world

نارووال(بیورورپورٹ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ جو قومیں آپس میں برسرپیکار ہوں انکو کسی دشمن کی ضرورت نہیں،نوجوان تعلیم کے ذریعے معاشرے کو تبدیل کریں، ہمیں اپنی ریسرچ کا دائرہ وسیع کرنا ہو گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونیورسٹی آف نارووال میں 850ملین روپے کی لاگت [...]

Read full article →