کابینہ کی ہر بات میڈیا کے سامنے نہیں لاسکتے: طارق فضل چوہدری
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ کابینہ کی ہر بات میڈیا کے سامنے نہیں لاسکتے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران طارق فضل چوہدری نے کہا کہ دونوں جماعتوں کے لوگ دو تین دنوں سے ایسی باتیں کررہے ہیں جو غیر ضروری ہیں۔انہوں نے [...]
