Depository of News

شاہ محمود قریشی سمیت 20 ملزمان کی بریت کیخلاف پنجاب حکومت کی درخواست پر سماعت 24 نومبر تک ہوگی

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی سمیت 20 ملزمان کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ24 نومبر کو سماعت کرے گا۔ عدالت نے سپیشل پراسیکیوٹر سے بریت کے خلاف درخواست پر دلائل طلب کر [...]

Read full article →