حکومت نے نئے صوبوں سے پہلے سول سروس سٹرکچر میں تبدیلیوں کے لیے ہوم ورک مکمل کرلیا: سعد رفیق
اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ صوبوں کا حجم چھوٹا کر نا اسی وقت فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے جب اس سے قبل سول سروس، انتخابی نظام اور مقامی حکومتوں میں بنیادی اصلاحات کی جائیں اور اطلاعات ہیں کہ حکومت نے اس کے [...]
