ایف بی آئی کا مجرموں کی معلومات کا اہم ڈیٹا بیس ہیک ہوگیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) مجرموں کی معلومات سے متعلق امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کا اہم ڈیٹا بیس ہیک کرلیا گیا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ ہیکرز نے امریکا کو مطلوب ملزمان اور گرفتاری کے وارنٹس کا ڈیٹا بیس ریکارڈ ہیک کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سائبر [...]
