غیر ملکی عدالتی ڈگری کو پاکستان میں نافذ نہیں کیا جاسکتا: سپریم کورٹ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نجی کمپنی کی اپیل پر اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا کہ غیر ملکی عدالتی ڈگری کو براہ راست پاکستان میں نافذ العمل نہیں کیا جا سکتا۔سپریم کورٹ نے ایک نجی کمپنی کی اپیل دو ایک کی اکثریت سے منظور کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ اور ماتحت [...]
