ریاض’ جازان میں 5میزائل تباہ کر دیئے گئے: سعودی اتحادی افواج
جدہ (آئی این پی)حوثیوں کی جانب سعودی دارالحکومت ریاض پر داغے گئے بیلسٹک میزائلز کو سعودی اتحادی فوج نے تباہ کرنے کا اعلان کر دیا۔سعودی اتحاد کے مطابق ریاض کی جانب داغے گئے 3 میزائل تباہ کر دیے گئے جبکہ جازان کی طرف آنے والے 2 میزائل بھی فضا میں مار گرائے گئے۔گزشتہ روز سعودی [...]
