اپنی ذات کے خول سے باہر نکلیں، کیا دنیا میں نئے صوبے نہیں بنتے، خواجہ محمد آصف
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اپنی ذات کے خول سے باہر نکلیں، کیا دنیا میں نئے صوبے نہیں بنتے، ذاتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے سندھ میں حالات خراب ہونے کا بہانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے خواجہ آصف [...]
