برٹش کولمبیا میں پاکستانی نژاد کینیڈین وزیرِ مملکت برائے ہائوسنگ مقرر
ٹورنٹو (آئی این پی) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں پاکستانی نژاد کینیڈین ذیشان واہلہ کو وزیرِ مملکت برائے ہائوسنگ مقرر کر دیا گیا۔ تقرری صوبے کی نئی کنزرویٹو حکومت کی کابینہ میں کی گئی، نئی حکومت کی تقریبِ حلف برداری صوبائی دارالحکومت وکٹوریہ کے گورنمنٹ ہائوس میں منعقد ہوئی جہاں لیفٹیننٹ گورنر وینڈی کوکیا [...]
