پرتگال کے وزیر خارجہ 22 سے 23 نومبر تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پرتگال کے وزیر خارجہ پالو رانجل 22 سے 23 نومبر تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پرتگالی ہم منصب کو دورے کی دعوت دی تھی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور پرتگال 7 نومبر 1949 کو [...]
