Depository of News

ہم سب کو پاکستانی بن کر پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہیے مریم نواز

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 28ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفدنے ملاقات کی ہے ۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے وفد کو حکومت پنجاب کی گڈ گورننس، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاحی پروگراموں پر تفصیلی بریفنگ دی چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے وفد کو صوبائی حکومت [...]

Read full article →