بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائیوں میں 15 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت جاری کارروائیوں میں 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دونوں کارروائیاں مستونگ میں کی گئیں، ایک کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔ دوسری کارروائی کے دوران 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائیوں کے دوران دہشت [...]
