فوج کو دشمن کتے مقابلے میں طاقتور دیکھنا چاہتے ہیں مولانا فضل الرحمان
پشاور (آئی این پی)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپنے مفادات کے لئے تضادات کی سیاست کی جارہی ہے، ہم فوج کے خلاف نہیں، فوج ہماری دفاعی قوت ہے، فوج کو دشمن کے مقابلے میں طاقت ور دیکھنا چاہتے ہیں، فوج کو اپنے مقابلے میں طاقتور نہیں دیکھنا [...]
